پنجاب کے8 مدراینڈ چائلڈ ہسپتال ہزاروں ماؤں اور بچوں کی زندگی کے ضامن بنیں گے: صوبائی وزیر صحت
لاہور ( نمائندہ مقامی حکومت)صوبائی وزیر صحت ڈاکٹریاسمین راشدکی زیر صدارت محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کئیراینڈ میڈیکل ایجوکیشن میں اہم اجلاس منعقدہوا۔اجلاس میں گنگارام ہسپتال میں زیر تعمیر مدر اینڈ چائلڈ بلاک کی سٹیئرنگ کمیٹی کے ممبران نے شرکت!-->…