داربند میں غیر قانونی کان کنی کے خلاف احتجاج کی دھمکی
مانسہرہ: مقامی حکومت کے نمائندوں اور تاجروں نے حکومت کو خبردار کیا ہے کہ اگر داربند تحصیل میں گرینائٹ اور دیگر معدنیات کی غیر قانونی کان کنی فوری طور پر نہ روکی گئی تو سڑکوں پر احتجاجی تحریک شروع کی جائے گی۔
یہ فیصلہ پیر کے روز ہونے!-->!-->!-->…