محکمہ صحت پنجاب کی بخار کی 3 کروڑ سے زائد گولیاں کہاں گئیں؟
پنجاب میں ڈینگی کے19 ہزار21 جبکہ لاہور میں14ہزار145مریض۔ڈینگی سےمتاثرہ مریضوں کو آج بھی بخار کی گولی کی تلاش کرتےرہے،میڈیکل اسٹورز پر قلت برقرار رہی۔
لاہور(نمائندہ مقامی حکومت)شہریوں کا کہنا ہے کہ بخار کی گولی کسی میڈیکل اسٹور پر نہیں!-->!-->!-->…