بہاول وکٹوریہ ہسپتال,نشتر ہسپتال ملتان میں الزائمر اور ڈیمنشیا کےخلاف آگاہی مہم کا آغاز،بیگم ایڈیشنل…
ملتان(نمائندہ مقامی حکومت)بیگم ایڈیشنل چیف سیکرٹری جنوبی پنجاب نے جنوبی پنجاب میں الزائمر اور ڈیمنشیا کے خلاف آگاہی مہم کا آغاز کر دیاہے۔ بہاول وکٹوریہ ہسپتال کے اپنے حالیہ دورہ کے دوران انہوں نے اس مہم کا افتتاح کیا۔اسی مہم کے سلسلے میں!-->…