ضلع بہاولنگر۔لاہور،ساہیوال،بہاولنگرموٹروے فنڈزکی منظوری،ارکان قومی اسمبلی کا وزیراعظم کو خراج تحسین
2 کروڑ عوام کوسفر کی بہترین سہولتیں میسر ہونگی،خوراک و زراعت ودیگر اشیا کے 3431 انڈسٹریل یونٹس کو فروغ ملے گا
چشتیاں (نمائندہ مقامی حکومت ) ضلع بہاولنگر میں مسلم لیگ ن کے ارکان قومی اسمبلی میاں عبدالغفار وٹو ایم این اے،میاں عالم داد!-->!-->!-->…