ضلع بہالنگر کی پانچ تحصیلوں میں عشرہ شان رحمت اللعالمین مذہبی عقیدت واحترام اور تزک و احتشام سے…
چشتیاں(نمائندہ مقامی حکومت)ضلع بھرمیں عشرہ شان رحمت العالمین کے سلسلہ میں ڈپٹی کمشنربہاولنگر کیپٹن(ریٹائرڈ) محمد وسیم کی صدارت میں اجلاس منعقد ہوا جسمیں مختلف محکمہ کے افسران، میلاد کمیٹی کے اراکین نے شرکت کی. ڈپٹی کمشنر نے کہا عشرہ شان!-->…