دریائے ستلج میں ممکنہ سیلاب کے پیش نظر تمام ادارے الرٹ، ڈپٹی کمشنر کا ریسکیو 1122 کی مشقوں کا جائزہ
بہاولنگر : ڈپٹی کمشنر بہاولنگر سید محمد عباس شاہ نے کہا ہے کہ مون سون کی بارشوں اور دریائے ستلج میں ممکنہ سیلاب کے خدشے کے پیش نظر تمام متعلقہ ادارے ہمہ وقت الرٹ رہیں تاکہ کسی بھی ہنگامی صورتحال میں عوام کو بروقت اور مؤثر امداد فراہم!-->…