براؤزنگ ٹیگ

Punjab Police

بہاولنگر پولیس میں متعدد تھانوں کے ایس ایچ اوز تبدیل، میرٹ اور کارکردگی کو ترجیح

تمام پولیس افسران اپنے فیصلے قانون اور انصاف کے تقاضوں کے مطابق کریں: ڈی پی اوبہاولنگر بہاولنگر: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے وژن کے مطابق بہاولنگر پولیس میں انتظامی تبدیلیاں کرتے ہوئے متعدد تھانوں کے ایس ایچ اوز کو تبدیل کردیا…

چشتیاں میں پٹواری پر تشدد کیس: سیاسی دباؤ کے باوجود پولیس نے مقدمہ درج کر لیا،قانون کی بالادستی میں…

چشتیاں (نمائندہ خصوصی): چشتیاں میں ریونیو ڈیپارٹمنٹ کے پٹواری رانا حسیب اللہ پر سرکاری دفتر کے اندر مبینہ تشدد کے واقعے میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں ممکنہ سیاسی دباؤ کے باوجود بہاولنگر پولیس نے مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی کا آغاز…

یومِ شہدائے پولیس: بہاولنگر پولیس نے شہداء کو خراجِ عقیدت پیش کیا، ڈی پی او کا قربانیوں کو سلام

بہاولنگر (نمائندہ خصوصی): ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او) بہاولنگر محمد عمران نے کہا ہے کہ ملک و قوم کی حفاظت کے لیے کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کیا جائے گا، جبکہ وہ خاندان قابلِ فخر ہیں جن کے جوانوں نے وطن دشمن عناصر اور جرائم پیشہ افراد کے…

جرائم سے پاک معاشر ے کا قیام اورشہریوں کی جان و مال کا تحفظ ہماری اولین ترجیح ہے: ڈی پی او بہاولنگر

بہاولنگر(رپورٹ: عامر سہیل): ڈسٹرکٹ پولیس آفیسربہاولنگر محمد عمران نے کہا ہے کہ جرائم سے پاک معاشرہ کا قیام اورشہریوں کی جان و مال کا تحفظ ہماری اولین ترجیح ہےچنانچہ سماج دشمن عناصرکے خلاف کریک ڈاؤن کے دوران 3 ماہ میں 5 خطرناک گینگز کا…