سرکاری امور میں شفافیت، رفتار اور مؤثر مانیٹرنگ کو یقینی بنانا ضروری ہے: ڈپٹی کمشنر بہاولنگر
بہاولنگر: ڈپٹی کمشنر بہاولنگرسید محمد عباس شاہ نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب کے گڈ گورننس اور ڈیجیٹلائزیشن کے وژن کے مطابق سرکاری امور میں شفافیت، رفتار اور مؤثر مانیٹرنگ کو یقینی بنانا ضروری ہے چنانچہ تمام محکمے اپنی کارکردگی بہتر بناتے!-->…