عوامی مسائل کےحل کےلیےمنتخب عوامی نمائندگان اورضلعی انتظامیہ کے درمیان مؤثررابطے اورباہمی مشاورت…
بہاولنگر: رکن قومی اسمبلی میاں عالم داد لالیکا نے کہا ہے کہ عوامی مسائل کے حل اور حکومتی اقدامات کو مؤثر انداز میں آگے بڑھانے کے لیے تمام متعلقہ محکموں کو باہمی تعاون اور ذمہ داری کے ساتھ اپنا کردار ادا کرنے کی ضرورت ہے۔انہوں نے میاں انعام!-->…