چہلمِ امام حسینؓ: جلوسوں کے راستوں سے بارش کا پانی، کیچڑ اور رکاوٹیں فوری ختم کی جائیں، ڈپٹی کمشنر…
بہاولنگر : ڈپٹی کمشنر بہاولنگر سید محمد عباس شاہ نے ہدایت کی ہے کہ نواسۂ رسول حضرت امام حسینؓ اور شہدائے کربلا کے چہلم کے سلسلے میں نکالے جانے والے جلوسوں کے تمام راستوں کو بارش کے پانی، کیچڑ اور ہر قسم کی رکاوٹ سے فوری طور پر صاف کیا جائے!-->…