دانش سکول بوائز چشتیاں میں زیر تعلیم گلگت بلتستان کے ذہین طالب علم نے لاہور بورڈ کے کلاس نہم کے…

۔چشتیاں (نمائندہ مقامی حکومت)دانش سکول بوائز چشتیاں میں زیر تعلیم گلگت بلتستان کے ذہین طالب علم ذیشان الرحمن ولد امین الرحمن رولنمبر 628172نے لاہور بورڈ کے زیراہتمام کلاس نہم کے سالانہ امتحان میں 555نمبروں میں سے 553نمبر حاصل کرکے پنجاب…

ضلع بہاولنگر کے دیہی علاقوں میں صفائی ستھرائی اور بنیادی سہولتوں کی فراہمی کو یقینی بنانے کے سلسلہ…

چشتیاں (نمائندہ مقامی حکومت) ڈپٹی کمشنر بہاولنگر ذوالفقار احمد نے کہا ہے کہ وزیر اعلی پنجاب کی ہدایات کے مطابق بہاولنگر کی پانچ تحصیلوں چشتیاں،ہارون آباد،فورٹ عباس،منچن آباد،بہاولنگر کے دیہی علاقوں میں صفائی ستھرائی اور بنیادی سہولتوں کی…

ضلع بہاولنگر کے ارکان قومی اسمبلی وسابق ارکان صوبائی اسمبلی نے وزیر اعظم کو اعزازی شیلڈ پیش کی

چشتیاں (نمائندہ مقامی حکومت ) ممبر قومی اسمبلی چوہدری نورالحسن تنویر صدر مسلم لیگ ن ڈویژن بہاولپور نے ممبر قومی اسمبلی میاں عبدالغفار وٹو،وزیر اعظم کے پولیٹیکل اسسٹنٹ چوہدری کاشف محمود،سابق ارکان صوبائی اسمبلی ضلع بہاولنگر ڈاکٹر مظہر اقبال…

چشتیاں کےایک لاکھ 66ہزار762ایکڑ رقبہ میں کپاس کی فصل کاشت کی گئی ہے:اسسٹنٹ ڈائریکٹر زراعت

کسانوں کو ہدایت کی ہے کہ طوفانی بارش کے نتیجہ میں فصل میں سے بارش کے پانی کی نکاسی کو یقینی بنائیں چشتیاں (نمائندہ مقامی حکومت) اسسٹنٹ ڈائریکٹر زراعت توسیع چشتیاں چوہدری محمد عاصم نے کہا ہے کہ چشتیاں تحصیل کے ایک لاکھ 66ہزار762ایکڑ رقبہ…

دریائے ستلج کے سیلابی ریلہ سے چشتیاں کے1750 ایکڑ رقبہ میں فصلیں زیر آب آگئیں۔

دریا کے کنارے آباد تین مواضعات کی ٖفصلوں سے پانی کےاخراج پر نقصان کا اندازہ لگا یا جاسکے گا چشتیاں (نمائندہ مقامی حکومت)دریائے ستلج میں بھارت کی جانب سے سیلابی ریلہ آنے کی بناپر چشتیاں میں دریا کے کنارے آباد تین مواضعات دلہ بھڈیرا،شیلی…

کمشنر بہاول پور ڈاکٹر احتشام انور کا ضلع بہاولنگر کےافسران کے ہمراہ ہیڈ سلیمانکی کا دورہ ،منچن آباد…

چشتیاں(نمائندہ مقامی حکومت )کمشنر بہاول پور ڈویژن ڈاکٹر احتشام انور نے ڈپٹی کمشنر ذوالفقار احمد بھون کے ہمراہ ہیڈ سلیمانکی کا دورہ کیااور دریائے ستلج میں سیلاب کی صورت حال اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے خفاظتی اقدامات اور دیگر متعلقہ امور کا…

ضلع بہاولنگر۔لاہور،ساہیوال،بہاولنگرموٹروے فنڈزکی منظوری،ارکان قومی اسمبلی کا وزیراعظم کو خراج تحسین

2 کروڑ عوام کوسفر کی بہترین سہولتیں میسر ہونگی،خوراک و زراعت ودیگر اشیا کے 3431 انڈسٹریل یونٹس کو فروغ ملے گا چشتیاں (نمائندہ مقامی حکومت ) ضلع بہاولنگر میں مسلم لیگ ن کے ارکان قومی اسمبلی میاں عبدالغفار وٹو ایم این اے،میاں عالم داد…

لاہور سے بہاولنگر 290کلومیٹرطویل موٹروے منصوبہ کی بدولت2کروڑعوام کو آرام دہ سفرمیسر ہوگا: چوہدری…

چشتیاں (نمائندہ مقامی حکومت) ممبر قومی اسمبلی وصدر مسلم لیگ ن گلف ریجن چوہدری احسان الحق باجوہ نے کہا ہے کہ وزیراعظم میاں شہبازشریف کے لاہور سے بہاولنگر 290کلومیٹرطویل موٹروے منصوبہ کی بدولت علاقہ کے 2کروڑ عوام کو آرام دہ سفرکے علاوہ تیل…

دانش گرلز سکول چشیتاں کی طالبات کی میٹرک بورڈ لاہور کے امتحانات میں امتیازی پوزیشن

چشتیاں(نمائندہ مقامی حکومت) دانش گرلز سکول چشتیان کی ذہین طالبہ ہانیہ خالد نے میٹرک 2022 لاہور بورڈ کے سالانہ امتحانات میں 1100/1091نمبر حاصل کر کے پنجاب بھر کے 16دانش سکو لوں میں پہلی پوزیشن حاصل کی ہے جبکہ دانش سکول گرلز چشتیاں کی 45…

حلقہ241چشتیاں کے ضمنی الیکشن کیلئے مسلم لیگ ن کی طرف سے مریم طاہر نے کاغذات نامزدگی داخل کرادیے۔

چشتیاں(نمائندہ مقامی حکومت ) چشتیاں کے صوبائی اسمبلی حلقہ 241 کےضمنی الیکشن کیلئےبزرگ مسلم لیگی حاجی طاہر محمود ایم پی اے مرحوم کی بیٹی مریم طاہر نے مسلم لیگ ن کے ایم پی اے چوہدری زاہد اکرم اور سابق ایم پی اے چوہدری کاشف محمود کےہمراہ اپنے…