سندھ حکومت کا عوام کو ریلیف، ٹرانسپورٹ کے لیے بڑا سبسڈی پیکیج

کراچی (نمائندہ مقامی حکومت) وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے ایندھن کی بڑھتی قیمتوں کے اثرات سے عوام کو بچانے کے لیے 1.72 ارب روپے ماہانہ لاگت سے ٹارگٹڈ فیول سبسڈی پروگرام کا اعلان کر دیا۔ وزیراعلیٰ ہاؤس میں اعلیٰ سطح اجلاس کی صدارت

کوڑے کے ڈھیروں نے نارووال کو کچرے کا ڈھیر بنا دیا، مکھیوں اور مچھروں سے شہری پریشان

نارووال (نمائندہ مقامی حکومت) شہر میں بدترین صفائی کے انتظامات اور میونسپل اداروں کی جانب سے کوڑا کرکٹ اکٹھا نہ کرنے کے باعث حالیہ دنوں میں مکھیوں اور مچھروں کی بہتات ہو گئی ہے جس سے شہری پریشان ہیں اور مختلف بیماریاں پھیل رہی ہیں۔

چشتیاں میں ہلکی بارش، انتظامیہ کی نااہلی کی وجہ سے نکاسی آب کا نظام مکمل ناکام

چشتیاں(نمائندہ مقامی حکومت) چشتیاں میں ہلکی سی بارش نے شہر کی نااہل انتظامیہ اور انکی کارکردگی پر سوال اٹھا دیے ہیں۔ چشتیاں میں حالیہ بارش نے شہری انتظامیہ اور میونسپل کمیٹی کی کارکردگی کا پول کھول کر رکھ دیا ھے جس پہ شہری حلقوں میں کڑی

پنجاب بھر میں واسا نظام کی توسیع، 41 اضلاع میں جدید سیوریج سسٹم متعارف

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پنجاب سیوریج فلیٹ فیز ون کا افتتاح کرتے ہوئے اعلان کیا کہ پنجاب حکومت نے پہلی بار 41 اضلاع میں واٹر اینڈ سینیٹیشن ایجنسی قائم کر دی ہے۔ وزیراعلیٰ نے صوبے بھر میں بہتر سیوریج سسٹم متعارف کروانے کے لیے

پنجاب میں سرکاری ٹرانسپورٹ و ٹرین میں مفت سفر،کاشتکاروں اور شہریوں کو ڈیزل و پٹرول پر فی لیٹر 100…

لاہور (نمائندہ مقامی حکومت) وزیراعظم محمد شہباز شریف کے قومی بچت اور کفایت شعاری کے جامع پروگرام پر پنجاب میں کا آغاز کر دیا گیا ہے-وزیراعلی مریم نواز شریف نے تاریخی عالمی بحران میں پنجاب کے عوام کے لیے بہت بڑے ریلیف پیکج کا اعلان کیا

ماہرین نے پاکستان واٹر سٹیورڈ شپ کانفرنس 2026 میں پانی کے بحران کے حل کے لیے اجتماعی اقدامات پر زور…

اسلام آباد : حکومت، صنعت، تعلیمی اداروں اور ڈونر کمیونٹیز کے رہنماؤں نے پانی کے بحران سے نمٹنے کے لیے اجتماعی کوششوں پر زور دیا۔ یہ بات پاکستان واٹر سٹیورڈ شپ کانفرنس 2026 کے دوران کہی گئی جو 31 مارچ سے 1 اپریل تک اسلام آباد میں منعقد

کراچی میں طوفانی بارش، مختلف حادثات میں 5 افراد جاں بحق

کراچی (نمائندہ مقامی حکومت) شہر میں جمعرات کو ہونے والی موسلادھار بارش کے دوران مختلف حادثات میں کم از کم پانچ افراد جاں بحق ہوگئے، جبکہ شہری انتظامیہ نے ہنگامی حالت نافذ کر دی۔ پولیس اور ریسکیو حکام کے مطابق چار افراد کرنٹ لگنے سے جاں

وزیراعلیٰ مریم نواز کے ماحول دوست اقدامات، پنجاب ماحولیاتی تحفظ کا مثالی صوبہ قرار

لاہور(نمائندہ مقامی حکومت)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ماحول دوست اقدامات کے نتیجے میں 2025 ء سموگ میں کمی اور فضائی معیار میں نمایاں بہتری کا سال ثابت ہوا۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی گہری دلچسپی کے باعث کورونا کے بعد پہلی بار

ترکی میں مقامی حکومتوں کا نظام

ڈاکٹر بلال ظفر مرکزی اختیار اور مقامی خودمختاری کے درمیان توازن پر مبنی ایک منفرد انتظامی ماڈل ترکی (حالیہ ترکیہ) ایک اہم اسلامی ملک ہے جو جغرافیائی طور پر یورپ اور ایشیا کے سنگم پر واقع ہے، جس کی سرزمین صدیوں پر محیط تہذیبی،

اسلام آباد میں 3,600 سے زائد بچے تعلیم سے محروم

اسلام آباد (نمائندہ مقامی حکومت) وفاقی وزارت تعلیم اور پیشہ ورانہ تربیت نے اتوار کو بتایا کہ جاری مہم کے دوران 3,646 اسکول سے باہر بچوں کی نشاندہی کی گئی ہے۔ وفاقی سیکرٹری تعلیم ندیم محبوب نے ڈان سے بات کرتے ہوئے کہا کہ وفاقی حکومت کی جانب