امیر جماعت اسلامی کا کراچی کی تباہی پر سندھ حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ

کراچی (نمائندہ مقامی حکومت) امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے سندھ حکومت، خصوصاً پاکستان پیپلز پارٹی کو کراچی کے شہری مسائل پر شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ حکمران جماعت نے شہر کو تباہ کر دیا ہے اور جنہوں نے میئر مسلط کیا

سندھ سالڈ ویسٹ منیجمنٹ بورڈ ایک نااہل اداراہ ھے: نوجوان کونسلرحافط شیراز

کراچی کے مختلف علاقوں میں صفائی کی ابتر صورتحال کے باعث جگہ جگہ کچرے کے ڈھیر اور آبادیوں کے درمیان ڈمپنگ پوائنٹس کی موجودگی نے شہریوں کو شدید مشکلات سے دوچار کر دیا ہے۔سندھ سالڈ ویسٹ منیجمنٹ بورڈ کی کارکردگی پر تنقید کرتے ہوئے یوسی 04 کے

لیڈی ولنگڈن اسپتال ویڈیو اسکینڈل، ایم ایس سمیت 11 افراد معطل

لاہور (نمائندہ مقامی حکومت) پنجاب حکومت نے لیڈی ولنگڈن اسپتال کے گائنی وارڈ میں پیش آنے والے ویڈیو اسکینڈل پر سخت ایکشن لیتے ہوئے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ (ایم ایس)، گائنی ڈیپارٹمنٹ کی سربراہ، ایک خاتون میڈیکل آفیسر، پانچ پوسٹ گریجویٹ ریزیڈنٹ

مشرق وسطیٰ جنگ کے باوجود ایران کے ساتھ سرحدی تجارت جاری

کوئٹہ (نمائندہ مقامی حکومت) — مشرقِ وسطیٰ میں جاری جنگ اور ایران میں اہم تنصیبات پر حملوں کے باوجود پاکستان اور ایران کے درمیان سرحدی تجارت معمول کے مطابق جاری ہے، جبکہ ایرانی تیل، ایل این جی اور بجلی کی فراہمی بھی برقرار ہے۔ گوادر

کوئٹہ میں تعلیمی اداروں کی بندش پر تشویش، طلبہ کا تعلیمی مستقبل متاثر ہونے کا خدشہ

کوئٹہ (نمائندہ مقامی حکومت) — بلوچستان میں ایندھن کے بحران اور مشرقِ وسطیٰ کی کشیدہ صورتحال کے باعث تعلیمی اداروں کی حالیہ بندش پر نجی تعلیمی اداروں کے نمائندوں اور والدین نے شدید تشویش کا اظہار کیا ہے اور اسے طلبہ کے تعلیمی مستقبل کے لیے

کراچی میں دن دیہاڑے کالج بس ڈکیتی پر اپوزیشن کی سندھ حکومت پر شدید تنقید

اسٹریٹ کرائمز کے بڑھتے ہوئے واقعات نے شہریوں، خاص طور پر طالبات اور کام کرنے والی خواتین میں خوف و ہراس پیدا کر دیا ہے کراچی (نمائندہ مقامی حکومت) — کراچی میں طالبات سے بھری میڈیکل کالج کی بس میں ڈکیتی کے واقعے پر اپوزیشن جماعتوں نے

ایبٹ آباد میں شجرکاری مہم کا آغاز، امتحانات کے دوران دفعہ 144 نافذ

ایبٹ آباد (نمائندہ مقامی حکومت) کمشنر ہزارہ ڈویژن فیاض علی شاہ نے کمشنر ہاؤس میں پودا لگا کر شجرکاری مہم کا باضابطہ آغاز کر دیا۔ اس موقع پر کنزرویٹر جنگلات، سیکریٹری ٹو کمشنر، اسسٹنٹ کمشنرز اور محکمہ جنگلات کے نمائندے بھی موجود تھے۔

راولپنڈی اور اسلام آباد میں ارتھ آور منایا گیا

اسلام آباد: راولپنڈی اور اسلام آباد میں عالمی ماحولیاتی مہم “ارتھ آور” کے موقع پر ہفتہ کے روز ایک گھنٹے کیلئے غیر ضروری بجلی بند کر کے ماحول کے تحفظ کا پیغام دیا گیا۔ اس موقع پر وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان نے اپنے پیغام میں کہا کہ

خیبر پختونخوا حکومت کا گڈ گورننس روڈ میپ 2.0 کا اجرا، اصلاحاتی ایجنڈا مزید وسیع

پشاور (بیورو رپورٹ) خیبر پختونخوا کے وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی نے گڈ گورننس روڈ میپ 2.0 کا باقاعدہ اجرا کر دیا ہے، جس کے تحت صوبے میں اصلاحاتی ایجنڈے کو مزید وسعت دی گئی ہے اور مختلف شعبوں میں مؤثر حکمرانی کو یقینی بنانے کے لیے متعدد اقدامات

انتہا پسندی کے خاتمے کے لیے تعلیمی اصلاحات ناگزیر قرار

کراچی (نمائندہ مقامی حکومت) ماہرین، قانون نافذ کرنے والے اداروں کے حکام اور پالیسی سازوں نے سندھ میں پرتشدد انتہا پسندی کے خاتمے کے لیے تعلیمی اصلاحات اور بدلتی ہوئی جغرافیائی و سیاسی صورتحال پر سنجیدہ غور و فکر کو ناگزیر قرار دیا ہے۔