کیپ ٹاؤن کے میئر جیوڈرن ہل لیوس جنوبی افریقہ کی دوسری بڑی جماعت کے سربراہ منتخب

مِڈرینڈ (جنوبی افریقہ): جنوبی افریقہ کی دوسری بڑی سیاسی جماعت ڈیموکریٹک الائنس نے کیپ ٹاؤن کے میئر جیورڈن ہل لیوس کو پارٹی کا نیا سربراہ منتخب کر لیا ہے، جو 2029 کے عام انتخابات میں جماعت کی قیادت کریں گے۔ 39 سالہ ہل لیوس کی کامیابی کو

پنجاب بھر میں قومی انسدادِ پولیو مہم آج اپریل سے شروع ہوگی

راولپنڈی (نمائندہ مقامی حکومت ) پنجاب بھر میں قومی انسدادِ پولیو مہم آج پیر 13 اپریل سے شروع ہوگی۔ جس کا ہدف پانچ سال سے کم عمر 2 کروڑ 33 لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلانا ہے۔لاہورمیں سات روزہ جبکہ راولپنڈی سمیت دیگر تمام

پنجاب میں سرکاری سطح پر ہسپتال سے گھر ”میت منتقلی سروس“ کا آغاز

لاہور(نمائندہ مقامی حکومت)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے پاکستان میں پہلی بار سرکاری سطح پر باقاعدہ”میت منتقلی سروس“کا آغاز کر دیا ہے۔ میت منتقلی سروس کی پہلے فیز میں لاہور،ملتان اور روالپنڈی کے سرکاری ہسپتالوں سے تکریم کے ساتھ میت

ملیر ندی میں کچرا پھینکنے اور جلانے پر مکمل پابندی کا حکم

کراچی (نمائندہ مقامی حکومت) کچرا ملیر ندی میں پھینکنے اور جلانے پر مکمل پابندی کا حکم۔ ذمہ داری تسلیم نہ کرنا ، اداروں میں باہمی فقدان حکومت کی مکمل ناکامی ہے،سندھ ہائیکورٹ کے ریمارکس۔ شہری حقوق داؤ پر لگے ہیں ،راہ فرار اختیار کرنےنہیں

پنجاب کے 15 شہرو ں میں 2265کلو میٹر طویل سیوریج لائن اور نکاس آب کیلئے 189کلو میٹر طویل پائپ لائن…

لاہور(نمائندہ مقامی حکومت)وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے نکاسی آب کے پراجیکٹس جون سے پہلے مکمل کرنے کا ہدف دے دیا 15شہروں میں جاری نکاسی آب کے پراجیکٹس پر 24گھنٹے کام کرنے کاحکم مون سون سے قبل سیوریج لائن اور بارشی پانی کے نکاس کے پراجیکٹس

شناختی کارڈ، پاسپورٹ، ڈرائیونگ لائسنس کی گمشدگی رپورٹ کا گھر بیٹھے اندراج: وزیراعلیٰ مریم نواز

لاہور: پنجاب کے شہری شناختی کارڈ، پاسپورٹ، ڈرائیونگ لائسنس اور دیگر ضروری کاغذات کی گمشدگی رپورٹ کا گھر بیٹھے اندراج کر اسکتے ہیں۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے پنجاب پولیس پاکستان ایپ کا افتتاح کر دیا۔ پنجاب پولیس پاکستان ایپ کے ذریعے صوبے

حکومت پنجاب کا جائیداد کے دستاویزات کے حصول کے لیے بائیو میٹرک ویریفکیشن لازم کرنے کا فیصلہ

لاہور(نمائندہ مقامی حکومت) حکومت پنجاب نے جائیداد کے دستاویزات کے حصول کو مزید محفوظ اور شفاف بنانے کے لیے بائیو میٹرک ویریفکیشن لازمی قرار دینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ اس سلسلے میں پنجاب اسمبلی کے حالیہ اجلاس میں رجسٹریشن (ترمیمی) ایکٹ 2025

پیٹرول ،ڈیزل مہنگا… یا عوام کا وقار سستا؟؟

تحریر: محمد عامر سہیل ملک میں مہنگائی کا طوفان تھمنے کا نام نہیں لے رہا، اور حالیہ دنوں میں پیٹرول کی قیمت میں غیر معمولی اضافہ اس طوفان کو مزید شدت دے چکا ہے3اپریل رات گئےپڑول کی قیمت 458 روپے فی لیٹر اور ڈیزل کی قیمت 520روپے تک

پشاور میں قائداعظم پولیس میڈل اور صدارتی پولیس میڈل کی اعزازی رقم کے چیکس کی تقسیم کی پُروقار تقریب

پشاور(نمائندہ مقامی حکومت) سینٹرل پولیس آفس پشاور کے آڈیٹوریم میں آج ایک پُروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبرپختونخوا ذوالفقار حمید نے قائداعظم پولیس میڈل (QPM) اور صدارتی پولیس میڈل (PPM) حاصل کرنے والے شہداء

شجرکاری ماحولیاتی آلودگی کے خاتمہ کے لیے نہایت اہم ہے: ذوالفقار احمد بھون ڈپٹی کمشنر بہاولنگر

چشتیاں (نمائندہ مقامی حکومت) ڈپٹی کمشنر ذوالفقار احمد نے کہا ہے کہ شجر کاری نہ صرف انسانی صحت اور ماحول کی بہتری کیلئے ناگزیر ہے بلکہ یہ آنے والی نسل کو خوشگوارفضا اور صاف ستھرا ماحول فراہم کرنے کا ذریعہ بھی ہے۔انہوں نے سنٹرل پارک چشتیاں