براؤزنگ ٹیگ

sports

بہاولنگر میں بین التحصیل بیڈمنٹن ٹورنامنٹ اور تائیکوانڈو نمائشی شو کا افتتاح

بہاولنگر: ڈپٹی کمشنر بہاولنگر سید محمد عباس شاہ نے کہا ہے کہ حکومت پنجاب نوجوان نسل کو صحت مند اور مثبت سرگرمیوں کی طرف راغب کرنے کے لیے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لا رہی ہے، جبکہ کھیل جسمانی فٹنس، نظم و ضبط، خود اعتمادی اور مثبت کردار