پنجاب فوڈ اتھارٹی بہاولنگر کا چھاپہ، جعلسازی سے تیار کی گئیں 186 کلوسویاں برآمد کرلیں۔
بہاولنگر: پنجاب فوڈ اتھارٹی بہاولنگرکے فوڈ سیفٹی آفیسر علی احمد نے ڈپٹی ڈائریکٹر آپریشنز کی سربراہی میں انس انٹرنیشنل سویاں بہاولنگرکے پروڈکشن یونٹ پر اچانک چھاپہ مارکےمشہور برانڈ کے لیبل لگاکر تیار کی گئیں 186 کلو سویاں برآمد کرلیں اور!-->…