پنجاب فوڈ اتھارٹی کی بڑی کارروائی، 1,600 کلو غیر معیاری مایونیز تلف
بہاولنگر (نمائندہ خصوصی) پنجاب فوڈ اتھارٹی بہاولنگر نے خوراک میں ملاوٹ کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے لاکھوں روپے مالیت کی 1,600 کلوگرام (40 من) غیر معیاری اور مضرِ صحت مایونیز تلف کر دی۔
ترجمان کے مطابق فوڈ سیفٹی ٹیم!-->!-->!-->…