ماہ اگست کے دوران جرائم پیشہ افراد کے خلاف بہاولنگر پولیس کا کریک ڈاؤن
بہاولنگر: ڈی پی او بہاولنگرمحمد عمران نے کہا ہے کہ ضلعی پولیس نے گذشتہ ماہ اگست کے دوران جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے 1121ملزمان کو گرفتار،420مجرمان اشتہاری،199عدالتی مفروران گرفتارکیاگیا جبکہ بھاری مقدار میں منشیات،اسلحہ!-->…