غلام حیدر وائیں واحد وزیراعلیٰ پنجاب تھےجنہیں عدم اعتماد سے ہٹایاگیا
لاہور(نمائندہ مقامی حکومت ) پنجاب کی سیاسی تاریخ میں غلام حیدر وائیں واحد وزیراعلیٰ پنجاب تھے جنہیں تحریک عدم اعتماد کے ذریعے ہٹایاگیا، حکمران جماعت کے وزیراعلیٰ سردار عثمان بزدار کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع ہوئی تو قیادت کے حکم پر انہوں!-->…