وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی جانب سے وزراء کو بلدیاتی انتخابات کی تیاری کے لیے ذمہ داریاں…
لاہور(نمائندہ مقامی حکومت)ذرائع کے مطابق پنجاب کے وزراء کو مختلف ڈویژن میں ذمہ داریاں تفویض کر دی گئی ہیں، وزراء بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے پارٹی کو متحرک کریں گے۔ذرائع کے مطابق وزراء ڈویژن کی سطح پر دیگر ضروری امور کو بھی دیکھیں گے اور!-->…