ڈونگہ بونگہ میں کھلے سیوریج نالے میں گر کر دو سالہ بچہ جاں بحق
بہاولنگر: نواحی علاقے ڈونگہ بونگہ میں کھلے سیوریج نالے میں گرنے سے دو سالہ کمسن بچہ جاں بحق ہوگیا۔
جاں بحق ہونے والے بچے کی شناخت عبدالحنان کے نام سے ہوئی ہے۔ اہلِ علاقہ کے مطابق بچہ کھیلتے ہوئے کھلے سیوریج نالے کے قریب پہنچا!-->!-->!-->…