بہاولنگر میں بااختیار بلدیاتی نظام اور صوبہ بہاولپور کی بحالی پر آل پارٹیز سیمینار 30 نومبر کو ہوگا
بہاولنگر: پاکستان مرکزی مسلم لیگ ضلع بہاولنگر کے زیر اہتمام "بااختیار بلدیاتی نظام کے قیام، فوری بلدیاتی انتخابات اور صوبہ بہاولپور کی بحالی" کے مطالبات پر آل پارٹیز سیمینار 30 نومبر کو بہاولنگر پریس کلب میں منعقد ہوگا۔
سیمینار میں!-->!-->!-->…