بہاولنگر: دربار نوشاہی کے قریب 80 کلو مضر صحت و بدبو دار گوشت برآمد
بہاولنگر: پنجاب فوڈ اتھارٹی بہاولنگر نے دربار نوشاہی کے قریب 80 کلو مضر صحت و بدبو دار گوشت پکڑ لیا جو ہوٹلوں پر شہریوں کو کھلایا جانے والا تھا۔پنجاب فوڈ اتھارٹی حکام کے مطابق مردہ بھینس کا مضرِ صحت گوشت موٹرسائیکل رکشہ کے ذریعے ہوٹلوں!-->…