نیب ملتان کی بہاولنگر میں کھلی کچہری، شہریوں کی شکایات پر فوری کارروائی کی ہدایات
بہاولنگر: چیئرمین نیب لیفٹیننٹ جنرل (ر) نذیر احمد کی ہدایات پر نیب ملتان کی جانب سے ڈپٹی کمشنر آفس بہاولنگر میں عوامی مسائل کے فوری ازالے، شفاف احتساب اور شہریوں کو ریلیف کی فراہمی کے لیے کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا۔
کھلی کچہری میں!-->!-->!-->…