بہاولنگر: امتحانی مراکز میں شفافیت اور طلبہ کو بہترین سہولیات کی فراہمی اولین ترجیح ہے: ڈپٹی کمشنر
بہاولنگر: ڈپٹی کمشنر بہاولنگر ذوالفقار احمد نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایات کے مطابق امتحانی مراکز میں طلبہ کو پرامن، شفاف اور سازگار امتحانی ماحول فراہم کرنا ضلعی انتظامیہ کی اولین ترجیح ہے۔
ان خیالات کا اظہار!-->!-->!-->…