براؤزنگ ٹیگ

اسسٹنٹ کمشنر

چشتیاں میں انتظامیہ اور پیرا فورس کی ملی بھگت سے حکومتی کفایت شعاری مہم کی کھلم کھلا خلاف ورزی

چشتیاں: چشتیاں میں انتظامیہ اور پیرا فورس کی ملی بھگت سے رات 12 بجے کے بعد تک بھی دکانیں ،کیفے،ٹی سٹالز،برگر شوارما کے سٹالز کھلے رہتے ہیں جو کہ حکومت کی کفایت شعاری کی مہم کی سنگین خلاف ورزی ہے جبکہ چشتیاں کے پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کی غفلت

اسسٹنٹ کمشنر چشتیاں کا بڑا ایکشن، کرپشن کے الزامات پر پیرا فورس کے تین اہلکار معطل

چشتیاں(جاوید اقبال کمبوہ) اسسٹنٹ کمشنر چشتیاں ساحل رسول چیمہ نے کرپشن کے الزامات پر بڑا ایکشن لیتے ہوئے انچارج پیرا فورس حافظ محمد جمشید اور دو انویسٹی گیشن آفیسرز محمد نعمان اور محمد زبیر کو معطل کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق مذکورہ

چشتیاں کے قاضی والا روڈ، سینما روڈ پر رات گئے تک کھلی دکانیں، اسسٹنٹ کمشنر کی غفلت اور لاپرواہی

چشتیاں: ضلعی و تحصیل انتظامیہ کی غفلت اور لاپرواہی کی بناء پر شہر کے بعض علاقوں میں دکانیں اور ٹی سٹال رات 12 بجے تک کھول کر وزیراعلیٰ پنجاب کی کفایت شعاری پالیسی کی کھلم کھلا خلاف ورزی کی جا رہی ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب کی کفایت شعاری

چشتیاں سفاری پارک میں کرنٹ لگنے سے نوجوان جاں بحق، انتظامیہ نے پارک سیل کر دیا

چشتیاں: چشتیاں سفاری پارک میں جھولے سے کرنٹ لگنے سے نوجوان جاں بحق ہوگیا، جاں بحق نوجوان کی شناخت محمد نوید کے نام سے ہوئی ہے، واقعہ بریک ہونے کے بعد سنو نیوز پر خبر نشر ہوئی تو انتظامیہ حرکت میں آگئی، ڈپٹی کمشنر بہاولنگر نے فوری نوٹس لیتے

چشتیاں شہر میں برساتی نالہ بند ہونے سے گندا پانی سڑکوں پر

مقامی انٹظامیہ کی عدم توجہی، اسسٹنٹ کمشنر چشتیاں کو با قاعدہ درخواست دینے کے باوجود مسئلہ کے حل کے لئے کوئی پیش رفت نہ ہوسکی چشتیاں: گلشن اقبال چوک کے قریب قاضی والا روڈ پر قائم برساتی نالہ بند ہونے کے باعث گندا پانی سڑکوں اور اطراف

چشتیاں: اسسٹنٹ کمشنر ساحل رسول چیمہ کی بروقت کارروائی، ایم سی پلازہ میں غیرقانونی تعمیرات مسمار،…

چشتیاں میں میونسپل کمیٹی پلازہ میں مبینہ غیرقانونی تعمیرات کے خلاف اسسٹنٹ کمشنر ساحل رسول چیمہ نے فوری اور مؤثر کارروائی کرتے ہوئے تجاوزات کو مسمار کروا دیا، جس پر شہریوں اور دکانداروں نے ان کے اقدام کو سراہتے ہوئے اسے سرکاری املاک کے تحفظ

چشتیاں: میونسپل کمیٹی پلازہ میں مبینہ غیرقانونی تعمیرات، شہریوں کا احتجاج

چشتیاں کے مصروف علاقے کالج روڈ پر واقع میونسپل کمیٹی (ایم سی) پلازہ میں 35 سال سے قائم لیٹرین اور سیڑھیوں کو منہدم کر کے دکان کی تعمیر کا انکشاف ہوا ہے، جس پر شہریوں اور دکانداروں میں شدید تشویش پائی جا رہی ہے۔تفصیلات کے مطابق ایم سی پلازہ

چشتیاں شریف: عیدالاضحیٰ 2025 کے لیے انتظامات مکمل، سیکیورٹی و صفائی کے جامع پلان پر عملدرآمد جاری

چشتیاں شریف: عیدالاضحیٰ 2025 کے سلسلے میں تحصیل انتظامیہ نے تمام ضروری انتظامات مکمل کر لیے ہیں۔ قربانی کے جانوروں کی خرید و فروخت کے لیے قائم مویشی منڈیوں کی مسلسل نگرانی جاری ہے، جب کہ نوسربازوں، ٹھگوں اور بدعنوانی کی روک تھام کے لیے

چشتیاں: یومِ مزدور پر ریلی، کم از کم اجرت کی خلاف ورزی پر کارروائی کا اعلان

چشتیاں (نمائندہ خصوصی) یومِ مزدور کے موقع پر تحصیل انتظامیہ کے زیر اہتمام ایک شاندار ریلی کا انعقاد کیا گیا جس میں مزدوروں سے اظہارِ یکجہتی اور ان کے حقوق کے تحفظ کا عزم دہرایا گیا۔ ریلی کی قیادت اسسٹنٹ کمشنر ساحل رسول چیمہ اور ایس ڈی او

اسسٹنٹ کمشنر وزیر آباد کی گھٹیا حرکت: تعینات ہوتے ہی سابقہ اسسٹنٹ کمشنر کے نام کی تختی ہٹوا دی

وزیرآباد (نمائندہ مقامی حکومت) وزیر آباد میں حالیہ تعینات ہونے والے اسسٹنٹ کمشنر نے سابقہ اسسٹنٹ کمشنر کے نام کی تختی ہٹا کر اپنے نام کی تختی لگوالی ۔ تفصیلات کے مطابق حالیہ دنوں میں تعینات ھونے والے اسسٹنٹ کمشنر خالد عباس سیال نے