تشدد سے خاتون کی ہلاکت: ایس ایچ او سمیت 9 پولیس اہلکاروں کے خلاف قتل کا مقدمہ درج
نارووال: سیالکوٹ میں پولیس اہلکاروں کے ہاتھوں مبینہ طور پر تشدد سے ایک خاتون کی ہلاکت کے واقعے پر نو افراد کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے جن میں ایس ایچ او سمیت چھ پولیس اہلکار شامل ہیں۔
مقدمہ گاؤں ڈھے (نارووال) کے!-->!-->!-->…