پنجاب پولیس میں نئی پالیسی کے تحت ایس ایچ اوز کی کارکردگی عوامی رائے سے مشروط

لاہور: پولیس کو عوام دوست اور زیادہ جوابدہ بنانے کے لیے لاہور پولیس نے سال 2026 کے لیے نئی پالیسی فریم ورک متعارف کرا دی ہے، جس کے تحت تھانوں کے ایس ایچ اوز اور دیگر پولیس اہلکاروں کی کارکردگی کو براہِ راست عوامی فیڈ بیک سے منسلک کر دیا

سو سالہ تاریخی حسن علی ہوتی مارکیٹ تزئین و آرائش کے بعد دوبارہ کھول دی گئی

کراچی: شہر کے قدیم علاقے رانچھوڑ لائن میں واقع صدی پرانی حسن علی ہوتی مارکیٹ کی تزئین و آرائش مکمل ہونے کے بعد سٹی میئر بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے ہفتے کے روز اس کا افتتاح کر دیا۔ اس موقع پر مارکیٹ کے قیام کے 100 سال مکمل ہونے کا سنگِ میل بھی

یونیورسٹی روڈ پر 2.7 کلومیٹر واٹر پائپ لائن کا کام تعطل کا شکار

ڈیڈ لائن گزرنے کے باوجود علاقہ مکین شدید مشکلات میں مبتلا کراچی: یونیورسٹی روڈ پر جاری کراچی واٹر اینڈ سیوریج سروسز امپروومنٹ پروجیکٹ (KWSSIP) اور کے۔فور آبی منصوبے سے منسلک 2.7 کلومیٹر طویل واٹر ٹرانسمیشن پائپ لائن کا کام عارضی طور پر

اغوا اور تشدد میں ملوث سی سی ڈی سب انسپکٹر گرفتار

جہلم: پنجاب پولیس کے کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ (سی سی ڈی) میں تعینات سب انسپکٹر مرزا فیاض بیگ کو اغوا برائے تاوان، غیرقانونی حراست اور تشدد کے سنگین الزامات کے تحت گرفتار کر لیا گیا ہے۔ پولیس نے ملزم کا چار روزہ جسمانی ریمانڈ حاصل کر لیا ہے،

کارکردگی میں لودھراں سرفہرست، چنیوٹ نے دوسری پوزیشن حاصل کر لی

چنیوٹ: پنجاب کے اضلاع کی کارکردگی کو جانچنے کے لیے مقرر کردہ کلیدی کارکردگی اشاریوں (Key Performance Indicators) کی نومبر 2025 کی درجہ بندی جاری کر دی گئی ہے، جس کے مطابق ضلع چنیوٹ نے دوسری پوزیشن حاصل کی ہے۔ صوبائی حکومت کی جانب سے

لوکل کونسل ایسوسی ایشن خیبر پختونخواہ کا 5 جنوری کو احتجاج کا اعلان

پشاور: لوکل کونسل ایسوسی ایشن (ایل سی اے) نے ترقیاتی فنڈز کی عدم فراہمی اور مقامی حکومتوں کے اختیارات محدود کیے جانے کے خلاف 5 جنوری کو خیبرپختونخوا اسمبلی کی عمارت کے باہر پُرامن احتجاج کرنے کا اعلان کیا ہے۔ یہ فیصلہ پشاور میں ایل سی

پولیس اہلکار کے خلاف خاتون سے مبینہ زیادتی کا مقدمہ درج

سرگودھا: ضلع خوشاب کے علاقے ساجد کالونی، محلہ اسلام پورہ میں ایک پولیس اہلکار کے خلاف خاتون سے مبینہ زیادتی کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق متاثرہ خاتون ’م‘ نے جوہرآباد سٹی تھانے میں درخواست دی، جس میں پولیس اہلکار ’س‘

پنجاب حکومت بلدیاتی انتخابات کے لیے مکمل طور پر تیار ہے، عظمیٰ بخاری

عظمیٰ بخاری کا اسمبلی واقعے پر مؤقف، پی ٹی آئی پر تنقید لاہور: پنجاب کی وزیر اطلاعات و ثقافت عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کے لیے مکمل طور پر تیار ہے اور صرف الیکشن کمیشن کی جانب سے تاریخ کے اعلان کی

کراچی میں کھلے مین ہول میں گر کر ایک اور بچہ جاں بحق

کراچی: شہر میں انتظامی غفلت کے باعث کھلے مین ہول جان لیوا ثابت ہونے کا سلسلہ تھم نہ سکا، جہاں کورنگی کے علاقے مہران ٹاؤن، سیکٹر 6-جی میں کھلے مین ہول میں گر کر آٹھ سالہ بچہ جاں بحق ہو گیا۔ پولیس کے مطابق جاں بحق ہونے والے بچے کی شناخت

کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن کا رواں مالی سال میں 46 ارب روپے کے ترقیاتی منصوبوں پر خرچ کرنے کا اعلان

کراچی: کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن (کے ایم سی) رواں مالی سال کے دوران شہر بھر میں ترقیاتی منصوبوں پر 46 ارب روپے خرچ کرے گی۔ اس بات کا اعلان میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے پیر کے روز کے ایم سی ہیڈ آفس میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے