خیبر پختونخوا میں جنگلات کے رقبے میں نمایاں اضافہ، وزیر اعلیٰ کا دعویٰ

پشاور (بیورو رپورٹ) خیبر پختونخوا کے وزیر اعلیٰ محمد سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ صوبے میں ماحولیات کے تحفظ اور جنگلات کے رقبے میں اضافے کے لیے جامع اور پائیدار اقدامات کیے جا رہے ہیں، جن کے مثبت نتائج سامنے آنا شروع ہو گئے ہیں۔ وزیر اعلیٰ

شہری کی غیر قانونی حراست پرتفتیشی افسر گرفتار

قصور: ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر عیسیٰ خان سکھیرا نے دو شہریوں کو غیر قانونی حراست میں رکھنے اور ان سے قیمتی اشیا چھیننے کے الزام میں ایک تفتیشی افسر کو گرفتار کر کے اسی تھانے میں بند کرا دیا جہاں وہ تعینات تھا۔ منگل کو ہونے والی کھلی کچہری کے

پنجاب میں پراپرٹی کے معاملات سے متعلق نئے آرڈیننس کا نفاذ

لاہور: گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے منگل کے روز پنجاب لینڈ ریونیو (ترمیمی) آرڈیننس اور غیر منقولہ جائیداد کے تحفظ ملکیت (ترمیمی) آرڈیننس 2026 نافذ کر دیے ہیں۔ ان قوانین کا مقصد زمین سے متعلق معاملات میں شفافیت،

اسلام آباد میں20 فروری سے موٹر سائیکلوں پر ایم ٹیگ لازمی قرار

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں 20 فروری سے موٹر سائیکلوں پر ایم ٹیگ لگوانا لازمی قرار دے دیا گیا ہے۔ انتظامیہ کے مطابق منگل کو اس فیصلے کا اعلان کیا گیا اور اس سلسلے میں مہم کا دوسرا مرحلہ رواں ہفتے باقاعدہ طور پر شروع کیا جا رہا ہے۔

میئر مرتضیٰ وہاب کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک لانے کی تیاری، اپوزیشن متحرک

کراچی: سٹی کونسل میں اپوزیشن نے میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک لانے کی کوششیں تیز کر دی ہیں، جبکہ جماعت اسلامی اور جمیعت علمائےاسلام(ف) نے مشترکہ حکمتِ عملی تیار کرنے پر اتفاق کر لیا ہے۔ اپوزیشن لیڈر ایڈووکیٹ سیف

 حیدرآباد میں دریا کے کنارے رہائشی اسکیموں پر پابندی

کوہسار کے علاقے میں این او سی منسوخ کرنے کی ہدایت حیدرآباد: صوبائی وزیر بلدیات سندھ  سید ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ حیدرآباد میونسپل کارپوریشن کو ہدایت جاری کی گئی ہے کہ دریا کے کنارے واقع کوہسار کے علاقے میں کسی بھی بستی یا ہاؤسنگ

کے ایم سی کی تاریخی عمارت میں لوکل گورنمنٹ رپورٹرز ایسوسی ایشن کے دفتر کا افتتاح

شہری حلقوں کا صحافتی آزادی اور غیر جانبداری برقرار رکھنے پر زور کراچی: میئر کراچی مرتضیٰ وہاب صدیقی اور ڈپٹی میئر سلمان عبداللہ مراد نے کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن کے ہیڈ آفس میں لوکل گورنمنٹ رپورٹرز ایسوسی ایشن کے پہلے باقاعدہ دفتر کا

پنجاب میں پولیس اصلاحات کی تیاری

لاہور(نمائندہ مقامی حکومت)وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے پولیس اصلاحات کیلئے تین ماہ کی ٹائم لائن مقرر کردی ہے-وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے پولیس کو ہر شہر ی کو سر کہہ کر پکارنے کا حکم دیا ہے-ہر تھانے کے باہر پولیس سے متعلق شکایات کے ازالے

ریکو ڈ ک منصوبہ: مقامی اقتصادی ترقی کی نئی امید یا چیلنج؟

کوئٹہ: بلوچستان کو درپیش سیکیورٹی اور سیاسی چیلنجز کے باوجود ریکوڈک کا اربوں ڈالر مالیت کا تانبہ و سونا منصوبہ پاکستان کی معدنی حکمتِ عملی میں مرکزی حیثیت اختیار کیے ہوئے ہے۔ حکام اور بین الاقوامی شراکت داروں کے مطابق منصوبہ 2028 میں کمرشل

پنجاب پولیس میں احتساب کا دوہرا معیار؟

گریڈ 18 افسر معطل، گریڈ 19 افسر کے خلاف کارروائی تعطل کا شکار لاہور: پنجاب پولیس میں پولیس سروس آف پاکستان (پی ایس پی) افسران اور صوبائی کیڈر کے رینکر افسران کے احتساب کے حوالے سے مبینہ ’’دوہری پالیسی‘‘ ایک بار پھر سوالات کی زد میں آ