وزیراعلیٰ پنجاب کا کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ کا دائرہ کار بڑھانے کا فیصلہ

لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ کے دائرہ کار کو مزید وسیع کرنے اور اسے ایک اعلیٰ تحقیقاتی ادارہ بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ منگل کو جاری کردہ ایک سرکاری اعلامیے کے مطابق یہ فیصلہ جرائم کے خاتمے میں محکمے کی بہتر

پشاور کے جنوبی حصے کے لیے 31 کلومیٹر طویل آؤٹر رنگ روڈ منصوبہ زیر غور

پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی کی زیر صدارت پشاور کے جنوبی حصے کے لیے آؤٹر رنگ روڈ منصوبے سے متعلق ایک اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں منصوبے کی مجوزہ تفصیلات اور آئندہ اقدامات پر غور کیا گیا۔ اجلاس کو بتایا گیا کہ پشاور کے

ساہیوال کا ویسٹ ٹریٹمنٹ پلانٹ ناکارہ، کچرا ڈمپنگ سائٹ میں تبدیل

ساہیوال: ساہیوال میں قائم سالڈ ویسٹ سیگریگیشن، ٹریٹمنٹ اور ڈسپوزل پلانٹ ایک سال سے زائد عرصے سے غیر فعال پڑا ہے اور اسے باقاعدہ کچرا پھینکنے کی جگہ میں تبدیل کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق 39 کروڑ 43 لاکھ روپے کی لاگت سے 25 ایکڑ زرعی

پنجاب میں مختلف اضلاع کو مقامی پیداوار،مہارت اور ضروریات کے مطابق انڈسٹریل ہب بنانے کا فیصلہ

لاہور(نمائندہ مقامی حکومت)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے چھوٹی صنعتوں کے فروغ کا بڑا پلان دے دیا۔ مختلف اضلاع کو مقامی پیداوار،مہارت اور ضروریات کے مطابق انڈسٹریل ہب بنانے کا فیصلہ کیا گیا۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی زیر صدارت صوبے میں

آلودہ پانی کے استعمال کی وجہ سے شانگلہ کے دیہات میں ہیپاٹائٹس-اے پھیلنے کا خدشہ

شانگلہ (نمائندہ خصوصی) ضلع شنگلہ کے مختلف دیہات میں ہیپاٹائٹس-اے کے ممکنہ پھیلاؤ پر مقامی آبادی میں شدید تشویش پائی جا رہی ہے، جبکہ متاثرہ علاقوں میں فوری اقدامات کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ مقامی ذرائع کے مطابق لیلونائی کے علاقے کے دیہات

اٹھائیس برس بعد کے ایم سی کا کچرا جلانے کا پلانٹ فعال

روزانہ 10 ٹن صنعتی و طبی فضلہ تلف کرنے کی صلاحیت حاصل کراچی: کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن نے شہر کو صاف اور محفوظ بنانے کی جانب اہم پیش رفت کرتے ہوئے 1998 میں نصب کیا جانے والا مگر طویل عرصے سے غیر فعال کچرا جلانے کا پلانٹ دوبارہ فعال کر

لاہور میں پانی و سیوریج خدمات انسانی حقوق کے بنیادی معیار پر پوری نہ اترنے کا انکشاف

لاہور (نمائندہ مقامی حکومت) — ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان (ایچ آر سی پی) اور یورپی یونین کے اشتراک سے کی گئی ایک تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ لاہور میں پانی، سیوریج اور نکاسی آب کی فراہمی بنیادی انسانی حقوق کے تقاضوں پر پوری نہیں اتر رہی۔

اسلام آباد میں صفائی کی نگرانی کے لیے محلّہ کمیٹیاں قائم کرنے کا فیصلہ

لام آباد: وفاقی دارالحکومت میں صفائی اور سینی ٹیشن کے نظام کو بہتر بنانے کیلئے محلوں کی سطح پر کمیٹیاں قائم کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے، تاکہ شہریوں کو بھی نگرانی کے عمل میں شامل کیا جا سکے۔ سی ڈی اے کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے چیئرمین

لائیو اسٹاک مینجمنٹ انفارمیشن سسٹم کے اجرا سے دیہی معیشت جدید خطوط پر استوارہوگی: وزیر اعلیٰ سہیل…

پشاور: محمد سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ لائیو اسٹاک کا شعبہ دیہی معیشت کی ریڑھ کی ہڈی ہے اور صوبائی حکومت اس اہم شعبے کو جدید خطوط پر استوار کرنے کے لیے جامع ڈیجیٹل مینجمنٹ فریم ورک متعارف کرا رہی ہے۔ انہوں نے یہ بات پشاور میں وزیر اعلیٰ

سی سی ڈی کی کارکردگی پر بحث کا مطالبہ، رکن بنجاب اسمبلی کا اسپیکر کو کھلا خط

لاہور: وقاص محمود مان، رکنِ صوبائی اسمبلی پنجاب (پی ٹی آئی) نے ملک محمد احمد خان کو ایک کھلا خط لکھ کر صوبائی اسمبلی میں کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ (سی سی ڈی) کی کارکردگی اور جوابدہی پر باضابطہ بحث کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔ یہ مطالبہ ہیومن رائٹس