براؤزنگ ٹیگ

پنجاب پولیس

عوام کی جان ومال کا تحفظ بہاولنگرپولیس کی اولین ترجیح ہے: محمد عمران ڈی پی او بہاولنگر

چشتیاں: ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر بہاولنگر محمد عمران نے کہا ہے کہ ضلع بہاولنگر پولیس نےگذشتہ ماہ مئی کے دوران 1272مقدمات درج کرنے کے علاوہ 1208ملزمان گرفتارکیا۔جن میں384ملزمان اشتہاری،219عدالتی مفرورشامل ہیں اور 69لاکھ سے زائدمالیت کا مال مسروقہ

چشتیاں: پل نہر فتح پر پولیس اور ڈاکوؤں میں مقابلہ، ایک ڈاکو اسلحہ اور مسروقہ موٹرسائیکل سمیت گرفتار

چشتیاں: چشتیاں کے قریب پل نہر فتح پر سی سی ڈی پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان مقابلہ ہوا۔ مقابلے کے بعد ایک ڈاکو کو اسلحہ اور مسروقہ موٹرسائیکل سمیت گرفتار کر لیا گیا جبکہ دوسرا ڈاکو فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔ اسسٹنٹ سب انسپکٹر فہیم

تھانہ بخشن خاں پولیس بے بس، چور بیوہ خاتون کے 54 لاکھ کے زیورات لے اُڑے

چشتیاں: نواحی چک 11 فورڈ واہ میں چار نامعلوم چوروں نے ایک بیوہ خاتون کے گھر میں ڈکیتی کی واردات کو انجام دیتے ہوئے 54 لاکھ روپے مالیت کے طلائی زیورات اور 5 لاکھ 60 ہزار روپے نقدی چوری کر لی۔ تھانہ بخشن خاں پولیس کی ناقص کارکردگی اور

چشتیاں: دومسلح گروپوں میں تصادم، گن مین کے مبینہ تشدد کی ویڈیووائرل، پولیس خاموش تماشائی

چشتیاں: (خصوصی رپورٹ)  چشتیاں میں ہائی وے روڈ پر واقع اتفاق ٹریولز کے قریب دو مقامی گروپوں، گکھڑ گروپ اور نواز باجوہ گروپ، کے درمیان مبینہ طور پر جھگڑے اور تصادم کا واقعہ پیش آیا، جس کے بعد صورتحال کشیدہ ہو گئی۔ ذرائع کے مطابق تصادم کے

تھانہ صدر چشتیاں پولیس کی مبینہ نااہلی، فیک کال قرار دی جانے والی 15 کی اطلاع سچ ثابت ہو گئی، شہری…

چشتیاں شریف : تھانہ صدر چشتیاں پولیس کی مبینہ نااہلی، غفلت اور مبینہ ساز باز نے شہریوں کی زندگیوں کو داؤ پر لگا دیا ہے۔ پولیس کی جانب سے بروقت کارروائی نہ ہونے پر فائرنگ کے ملزمان دلیر ہو گئے، جس کے نتیجے میں چشتیاں تھانہ سٹی اے ڈویژن شہر

تھانہ بی ڈویژن چشتیاں کےاے ایس آئی کا شہری پر مبینہ تشدد، ورثاء کاانصاف کا مطالبہ

چشتیاں: تھانہ بی ڈویژن چشتیاں کی حدود میں ایک شہری کو مبینہ طور پر غیر قانونی حراست میں لے کر تشدد کا نشانہ بنانے کے واقعے نے شہری حلقوں میں تشویش پیدا کر دی ہے۔ متاثرہ خاندان نے اعلیٰ حکام سے فوری نوٹس لے کر غیر جانبدارانہ تحقیقات اور ذمہ

چشتیاں پولیس پر شہریوں کو نجی ٹارچر سیل میں تشدد کا الزام

چشتیاں: چشتیاں تھانہ سٹی بی ڈویژن کے مبینہ نجی ٹارچر سیل میں شہریوں پر بدترین تشدد کی ویڈیو منظرِ عام پر آنے کے بعد شہری حلقوں میں شدید تشویش کی لہر دوڑ گئی۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی فوٹیج میں مبینہ طور پر پولیس اہلکاروں کو بے گناہ

گوجرانوالہ بار ایسوسی ایشن کے عہدیدار پر ٹریفک ڈی ایس پی کو دھمکیاں دینے کا مقدمہ درج

گوجرانوالہ: پولیس نے گوجرانوالہ ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے جنرل سیکریٹری حق نواز ہنجرا اور تین دیگر افراد کے خلاف ٹریفک ڈی ایس پی کو دھمکیاں دینے اور پولیس گاڑی کے شیشے توڑنے کا مقدمہ درج کر لیا ہے۔ یہ مقدمہ گوجرانوالہ سیٹلائٹ پولیس میں

ایف آئی اے کو پولیس تشدد کے خلاف کارروائی کا بڑا اختیار مل گیا، شہری اب براہِ راست شکایت درج کرا…

اسلام آباد : وفاقی تحقیقاتی ادارے کے اینٹی کرپشن سرکل اسلام آباد کو پولیس تشدد اور حراستی ہلاکتوں کے خلاف براہِ راست تحقیقات کا قانونی اختیار سونپ دیا گیا ہے۔ یہ اہم پیش رفت "ٹارچر اینڈ کسٹوڈیل ڈیتھ (پریوینشن اینڈ پنشمنٹ) ایکٹ، 2022" کے

چشتیاں میں ڈاکٹر کا نوجوان پہ مبینہ تشدد

چشتیاں پولیس سیاسی دباؤ کی وجہ سے واقعہ کے مرکزی ملزم ڈاکٹر حمزہ کو ایف آئی آر میں نامزد کرنے سے لیت ولعل سے کام لے رہی ھے چشتیاں(راناعبدالرشید) مختیار احمد نے میڈیا کو بتایا کہ 21/4/2026 کو انکا بیٹا حسیب علی گھر کے کام سے بازار جا